کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں : طبی ماہرین کا مشورہ

کراچی(این این آئی)کراچی میں سرد ہوائیں لوٹنے لگیں دوروز تک شہر میں تیز ہوائیں چلیں گی، طبی ماہرین کے مطابق کراچی والوں کو اس موسم میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی ابھی گئی نہیں پھر سے لوٹ رہی ہے سرد ہوائیں2روز تک مزید چلیں گی۔فروری کے
مہینے تک سردی نے ڈیڑے ڈالے دن میں ہلکی گرمی رات میں ٹھنڈی ہوائیں کراچی والوں کو متاثر کرنے لگی۔موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کھانسی اور سینے کے امراض کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔طبی ماہرین نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے

کہ ایسے موسم میں شہری احتیاط سے کام لیں۔

!function(f,b,e,v,n,t,s)if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod?
n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments);if(!f._fbq)f._fbq=n;
n.push=n;n.loaded=!0;n.version=’2.0′;n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0;
t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0];s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,
document,’script’,’https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js’);
fbq(‘init’, ‘1459172784386922’,
em: ‘insert_email_variable,’
);
fbq(‘track’, ‘PageView’);
(function(d, s, id)
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s); js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں