اداکار شان نے فرنیچر کا بزنس شروع کردیا

نئے بزنس کا اعلان اداکار نے سوشل میڈیا پر کیا، فوٹو: سوشل میڈیا

 لاہور:  معروف اداکار شان نے فلمسازی اور ڈائریکشن کے بعد فرنیچرکا بزنس شروع کردیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے ذریعے کیا ہے۔

شان کی فیملی طویل عرصے سے شوبزنس سے وابستہ ہے ،شان ماضی میں پروڈکشن بھی کرتے رہے لیکن اب انہوں نے بالکل مختلف لائن پر بزنس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار شان کا ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو مشورہ

شان نے بتایا کہ وہ فرنیچر بزنس کررہے ہیں جس پر انہیں دوستوں اور پرستاروں کی طرف سے نیک تمناؤں کے پیغامات بھی ملے ہیں۔

(function(d, s, id)
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s); js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.3&appId=770767426360150”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
(function(d, s, id)
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s); js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v2.7”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں